Ù+Ù+Ù+عقیدۂ ختم نبوت اØ+ادیث کریمہ Ú©ÛŒ روشنی میںÙ+Ù+Ù+

کتب صØ+اØ+ وسنن ،معاجم ومسانید میں اس مضمون Ú©ÛŒ متعدد اØ+ادیث شریفہ موجودہیں جوتواترمعنوی کادرجہ رکھتی ہیں چنانچہ صØ+ÛŒØ+ بخاری شریف میں Ø+دیث پاک ہے :
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رضي الله عنه أَنَّ رَسُولَ اللَّه صلی الله عليه وسلم قَالَ إِنَّ مَثَلِی ÙˆÙŽÙ…ÙŽØ«ÙŽÙ„ÙŽ الأَنْبِيَاءِ مِنْ قَبْلِی کَمَثَلِ رَجُلٍ بَنَی بَيْتًا فَأَØ+ْسَنَهُ وَأَجْمَلَهُ ØŒ إِلاَّ مَوْضِعَ لَبِنَةٍ مِنْ زَاوِيَةٍ ØŒ فَجَعَلَ النَّاسُ يَطُوفُونَ بِهِ وَيَعْجَبُونَ لَهُ ØŒ وَيَقُولُونَ هَلاَّ وُضِعَتْ هَذِهِ اللَّبِنَةُ .قَالَ فَأَنَا اللَّبِنَةُ ØŒ وَأَنَا خَاتِمُ النَّبِيِّينَ .
ترجمہ:سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ Ø+ضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم Ù†Û’ ارشادفرمایا:بے Ø´Ú© میری مثال اور مجھ سے پہلے انبیاء کرام Ú©ÛŒ مثال ایسی ہے جیسے ایک شخص Ù†Û’ ایک Ù…Ø+Ù„ تعمیر کیا او ر اسے مکمل خوبصورتی اور عمدگی Ú©Û’ ساتھ بنایا سوائے ایک گوشہ میں ایک اینٹ Ú©ÛŒ جگہ Ú©Û’ ØŒ لوگ اس Ú©Û’ گرد چکر لگاتے ہیں اور اس پرخوشی کا اظہار کرتے او رکہتے ہیں" یہ اینٹ کیوں نہ لگائی گئی؟" تو Ø+ضور صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ ارشاد فرمایا: میں ہی وہ اینٹ ہوں اور میں ہی آخری نبی ہوں Û”
(صØ+ÛŒØ+ البخاری، ج1کتاب المناقب، باب خاتم النبیین ،ص501ØŒØ+دیث نمبر:353 5)
سلسلۂ نبوت منقطع ہوچکا ‘ ظلی یابروزی نبی کی آمد ناممکن
Ø+ضو رنبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم Ú©ÛŒ ذات مقدسہ سے متعلق ختم نبوت کایہ عقیدہ کہ ’’آپ ہی آخری نبی ہیں آپ Ú©Û’ بعد کوئی نبی ورسول آنے والا نہیں ہے۔‘‘اسلام Ú©Û’ بنیادی عقائد میں سے ہے ،جوقرآن مجید اوراØ+ادیث شریفہ Ú©Û’ عبارت النص اوراجماع امت سے ثابت ہے، جس کا انکار کرنا یا اس میں کسی قسم Ú©ÛŒ کوئی تاویل کرنا صریØ+ کفر ہے۔
اللہ تعالی Ù†Û’ سرکاردوعالم Ø+ضرت سیدنا Ù…Ø+مد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم Ú©Ùˆ خاتم الانبیاء والمرسلین Ú©Û’ منصب عظیم پر فائز فرمایا ہے Û”
جامع ترمذی شریف ج2ص53میں ہے:
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلی الله عليه وسلم إِنَّ الرِّسَالَةَ وَالنُّبُوَّةَ قَدِ انْقَطَعَتْ فَلاَ رَسُوْلَ بَعْدِیْ وَلاَ نَبِیَّ .
ترجمہ:Ø+ضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ ارشاد فرمایا:بیشک رسالت ونبوت بالیقیں منقطع ہوچکی ہے، میرے بعد نہ کوئی رسول ہوسکتا ہے اورنہ کوئی نبی Û”
(جامع الترمذی ،ج2ص53ØŒØ+دیث نمبر:2441)
اس واضØ+ ارشاد Ú©Û’ باوجود Ø+ضرت ختمی مرتبت صلی اللہ علیہ والہ وسلم Ú©Û’ بعد کسی بھی طور پر ظلی ØŒ بروزی ،مثلی ،جزوی نبی کا ماننا صریØ+ کفر ہے ،اگر کوئی مسلمان یہ عقیدہ رکھے تو وہ دائرۂ اسلام سے خارج اورمرتد ہوجاتا ہے Û”
سنن ابن ماجہ شریف میں Ø+دیث پاک ہے :Ø+ضرت نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں :
وَأَنَا آخِرُ الأَنْبِيَاءِ وَأَنْتُمْ آخِرُ الأُمَمِ .
ترجمہ:میں آخری نبی ہوں اور تم آخری امت ہو۔
(سنن ابن ماجہ ،ابواب الفتن با ب فتنۃ الدجال،Ø+دیث نمبر:4215)
انبیاء کرام ورسل عظام Ú©ÛŒ بعثت مخلوق Ú©ÛŒ ہدایت ورہنمائی Ú©Û’ لئے ہوتی رہی ØŒ جب کوئی رسول وصال کرتے تو دوسرے رسول Ú©ÛŒ بعثت ہوجاتی لیکن Ø+ضرت خاتم الانبیاء صلی اللہ علیہ والہ وسلم Ú©Ùˆ اللہ تعالی Ù†Û’ ساری مخلوق اور تمام کائنات Ú©Û’ لئے رسول بناکر بھیجا ØŒ صØ+ÛŒØ+ مسلم شریف میں ارشاد مبارک ہے:
وَأُرْسِلْتُ إِلَى الْخَلْقِ کَافَّةً وَخُتِمَ بِىَ النَّبِيُّونَ .
ترجمہ:میں ساری مخلوق کی طرف رسالت کی شان کے ساتھ بھیجاگیا ہوں اور مجھ پر سلسلۂ نبوت ختم کردیا گیا۔
(صØ+ÛŒØ+ مسلم ØŒ ج 1 کتاب المساجدو مواضع الصلوۃ ص 199ØŒØ+دیث نمبر:1195)
Ø+ضوراکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم Ú©ÛŒ رسالت ساری مخلوق Ú©Û’ لئے او رقیامت تک آنے والی ساری انسانیت Ú©Û’ لئے ہے ØŒ جب تک دنیا قائم ہے شریعت Ù…Ø+مدیہ علی صاØ+بھا الصلوۃ والسلام ہی نافذرہے Ú¯ÛŒ ،کسی اور نبی Ú©ÛŒ ضروت نہیں اور نہ کسی دوسری شریعت Ú©ÛŒ Ø+اجت ہے Û”
اللہ تعالی Ù†Û’ شریعت Ù…Ø+مد یہ Ú©Ùˆ مکمل کردیا ہے، ارشادخداوندی ہے:
اَلْيَوْمَ أَکْمَلْتُ لَکُمْ دِينَکُمْ وَأَتْمَمْتُ عَلَيْکُمْ نِعْمَتِى وَرَضِيتُ لَکُمُ الْإِسْلَامَ دِينًا.
ترجمہ:آج میں نے تمہارے لئے تمہار ے دین کو مکمل کیا اور تم پر اپنی نعمت تمام کردی اور تمہارے لئے دین اسلام سے راضی ہوگیا۔
(سورۃ المائدۃ ۔3)
Ø+ضورصلی اللہ علیہ وسلم Ú©Û’ بعدکوئی نبی نہیں
جب Ø+ضرت خاتم الانبیاء صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر نبوت مکمل ہوچکی ہے ،آپ Ú©ÛŒ شریعت ہمیشہ کیلئے ہے تو پھر آپ Ú©Û’ بعد کسی نبی کا آنا Ù…Ø+ال وناممکن ہے، آپ Ú©Û’ بعد نبوت نہیں ہوگی البتہ خلافت ہوگی جیسا کہ صØ+ÛŒØ+ بخاری شریف میں Ø+دیث مبارک ہے :
عَنِ النَّبِیِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ کَانَتْ بَنُو إِسْرَائِيلَ تَسُوسُهُمُ الأَنْبِيَاء ُ، کُلَّمَا هَلَکَ نَبِیٌّ خَلَفَهُ نَبِیٌّ، وَإِنَّهُ لاَ نَبِیَّ بَعْدِى ، وَسَيَکُونُ خُلَفَاء ُ فَيَکْثُرُونَ .
ترجمہ:Ø+ضرت نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے روایت ہے آپ Ù†Û’ ارشاد فرمایا: بنی اسرائیل Ú©ÛŒ سیادت وقیادت انبیاء کرام کیا کرتے تھے، جب کبھی کوئی نبی وصال کرتے ان Ú©Û’ جانشین دوسرے نبی آتے اور میرے بعد کوئی نبی نہیں اور عنقریب خلفا Ø¡ ہوں Ú¯Û’ اور بہت ہوں Ú¯Û’ Û”
(صØ+ÛŒØ+ البخاری، ج 1،کتاب الانبیاء،باب ماذکر عن بنی اسرائیل ،ص 491ØŒØ+دیث نمبر:3455)
کنز العمال"باب فضا ئل الصØ+ا بۃ" میں Ø+ضرت نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد مبارک ہے:
لِیْ النُّبُوَّةُ وَلَکُمُ الْخِلَافَةُ .
ترجمہ : میرے لئے نبوت ہے اور تمہارے لئے خلافت ہے ۔
(کنز العمال ،باب فضا ئل الصØ+ا بۃ مفصلا مرتبا علی ترتیب الØ+روف )
نیز کنزالعمال میں Ø+ضرت نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد پاک ہے:
اَنَا خَاتِمُ الْاَنْبِيَاءِ وَمَسْجِدِىْ خَاتِمُ مَسَاجِدِ اْلاَنْبِيَاءِ .
ترجمہ:میں نبیوں میں آخری نبی ہوں اور میری مسجد انبیاء کی مساجد میں آخری مسجد ہے ۔
(کنزالعمال ،کتاب الفضائل من قسم الافعال،الباب الثامن،فضل الØ+رمین والمسجد الاقصی ØŒØ+دیث نمبر:34999)

Ù+Ù+Ù+مسلمہÙ+Ù+Ù+